بولان۔ بولان کے علاقے مچھ کے قریب سیاحتی مقام قابوئی سے تین لاشئیں برآمد۔
بولان۔ تینوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے تاہم لاشیں پرانی اور مسخ نہیں ہیں
بولان۔مچھ دو کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ایک کے پاس شناختی کارڈ نہیں جبکہ دو مقتولین کا تعلق خالق آباد منگچر سے بتایا جا رہا ہے۔
علاوہ ازیں گنداواہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کے ایک شخص کوقتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے نواحی علاقے گاجان بیر چوکی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ثناءاللہ لاشاری کو قتل کردیا گیا ۔زرائع کے مطابق واقع کے بعد ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہو گئے ،لیویز زرائع کے مطابق قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے ۔
۔
