Home مند لاپتہ ظریف کے ورثاء کی تلاش جاری ، پولیس byBalichistan'sToday -June 23, 2023 0 کیچ مند پولیس نے جاری بیان میں کہاہے کہ لاپتہ ظریف ولد چنگیز نامی شخص پولیس تھانہ مند میں موجود ہے اور اس کے ورثاء کو کوئی جانتا ہو تو وہ مند پولیس سے رابطہ کریں ۔ Facebook Twitter