کیچ ایک نوجوان مسلح افراد ہاتھوں حراست بعد لاپتہ

 


بلوچستان کے ضلع کیچ بلیدہ  سے اطلاعات ہیں کہ چار روز قبل سرکاری جتھے کے  مسلح افراد نے ایک نوجوان لیلی ولد لطیف کو اغواء کرنے کے بعد پاکستانی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔

جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔


آپ کو علم ہے لاپتہ  نوجوان  کے بھائی سہیل احمد ولد عبدالطیف کو اس سے قبل 10 جون 2016 فورسز نے حراست میں لیکر لاپتہ کیاتھا ۔ طویل گمشدگی کے بعد 

وہ 16 جنوری 2020 کو بازیاب ہوا تھا۔ 


 بعدازاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انھیں   قتل کردیا ، قاتلوں کے بارے میں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان کا تعلق سرکاری حمایت گروہ سے ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post