کیچ میں روڈ حادثہ ایک شخص ھلاک ، شال میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی
byBalichistan'sToday-
0
کیچ پانوان کے رہائشی اظہر کلمتی گاڑی کےحادثے میں ھلاک ہو گیا ۔ جبکہ شال ائرپورٹ روڈ عالمو چوک پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار حوالدار عبدالرزاق زخمی ہواہے ۔