پنجگور چتکان سے پاکستانی پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر دو سگے بھائیوںپنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں دوبھائی جبری لاپتہ
محمد الیاس اور حافظ عبدالکریم ولد حاجی نور محمد ڈگارزئی کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں گزشتہ ماہ 30 مئی کو جبری لاپتہ کردیاگیا تھا ۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزکورہ بھائی اپنے خاندان کے ہمراہ کافی عرصہ قبل نکل مقانی کرکے پنجگور چتکان آباد ہوگئے تھے۔
#BalochistanCrisis