حب کے نواحی علاقے ساکران اور ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکہ



 حب کے قریب ساکران تھانے کے قریب مبینہ دستی بم حملے کی اطلاع دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی گئی بعض مقامی افراد کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات گئے حب کے نواحی علاقہ ساکران کے پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ کی ہولناک آواز سنائی دی گئی ہے ۔


 پولیس کے مطابق اس حوالے سے تحقیقات اور وقوعہ کا تعین کیا جارہا ہے۔


ادھر ڈیرہ مراد جمالی مقامی ہوٹل کے نذدیک پولیس موبائل پر دستی بم پھینکا گیا ہے جس میں فورسز اہلکار ھلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post