تربت: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم آئی اہلکار ہلاک



کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ڈنُک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ملٹری انٹیلیجنس کا اہلکار ہلاک۔


ذرائع کے مطابق ایم آئی اہلکار کو اس وقت نشانہ بنایا گیا ہے جو ڈی بلوچ کیمپ سے نکل کر تربت شہر کی جانب جارہا تھا۔ 


تاہم اس حملے کی ذمہداری کسی بلوچ مسلح تنظیم نے قبول کی ہے مگر اس سے قبل ہونے والے حملوں کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند تنظیموں نے قبول کرتے آرہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post