جنوبی وزیرستان میں سنائپر حملہ اور جھڑپ میں ایک مخبر ھلاک دو فوجیوںسمیت پولیس اہلکار زخمی ہوا ،ٹی ٹی پی




تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری پریس ریلیز میں کہاہے کہ 

گزشتہ شب ولایت ڈی آئی خان، جنوبی وزیرستان کی تحصیل شکتوئی کے علاقے لٹکہ میں تحریک طالبان پاکستان کے رضاکاروں نے سنائپر کے ذریعے حملہ کرکے دو فوجیوں کو زخمی کردیا ـ 


انھوں نے دوسرے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز ولایت ملاکنڈ، ضلع سوات کی تحصیل بابوزئ کے علاقے منگلور، بنجوٹ میں تحریک طالبان پاکستان کے رضاکاروں  پر مقامی مخبروں کی مدد سے پولیس نے حملہ کیا جسے ساتھیوں نے ناکام بناتے ہوئے  دو گھنٹوں سے زائد اس جھڑپ میں ایک جاسوس کو  ہلاک اور ایک پولیس اہلکار کو  زخمی کردیا  اور ایک ڈرون کیمرہ کو   نشانہ بنا کر ناکارہ کردیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post