تربت میں پاکستانی فوج پر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کردیا ، بی ایل ایف



بلوچستان لبریشن فرنٹ  کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے آج بروزمنگل عشاء کے وقت تقریبا   آٹھ بجے تربت میں سنگانی سر کے مقام پر بورڈ کے قریب قائم پاکستانی فوج کی چوکی پرفائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور ایک زخمی ہوا ۔


انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی   ہے اور بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post