تربت نامعلوم مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا



تربت سنگانی سر بورڈ  کے نزدیک   عشاء کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے  فورسز چوکی پر حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ہیں ۔ 


واقع کے بعد مقامی انتظامیہ نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر لوگوں کی تلاشی شروع کردی ۔ 


آخری اطلاع تک فورسز پر حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post