خضدار فورسز ہاتھوں رواں ماہ تین مئی کو نوجوان جبری لاپتہ ہوگئے


ضلع خضدار سے پاکستان فورسز نے  عنایت زہری ولد فیض محمد زہری سکنہ زہری نامی شخص 

کو جبری گمشدگی کی شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔


علاقائی ذرائع کے  مطابق مذکورہ نوجوان کو فورسز نے دو مئی خضدار کے علاقے اللہ والا چوک سے اس کے دکان پر دھاوا بول کر حراست میں لیا تھا  جہاں وہ کام کررہاتھا ۔


ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ  فورسز کے اہلکاروں نے دکان میں موجود تمام افراد کے شناختی کارڈ چیک کئے اور عنایت اللہ کو شناخت کے بعد آنکھوں پر پٹی باندھ کر ویگو گاڑی میں ڈال کر اپنے ساتھ لے گئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post