شاری بلوچ کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں اداکردی گئی



تربت گذشتہ سال 26 اپریل کو جامعہ کراچی  کے مرکزی دروازے پر  فدائی حملے میں چینی اساتذہ کو نشانہ بنانے والی شاری بلوچ کی باقیات 13 ماہ بعد  اہل خانہ کے حوالے کردی گئیں، شاری بلوچ کی نماز جنازہ آج ان کی آبائی علاقے نذر آباد میں صبح دس بجے ادا کردی گئی ۔


آپ کو علم ہے کراچی  جامعہ میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری  بلوچ لبریشن آرمی  کے ترجمان  جیئند بلوچ نے قبول کرتے ہوئے کہاتھا کہ یہ حملہ   انکے تنظیم کے مجید برگیڈ ونگ کے ساتھی شاری بلوچ نے سر انجام دی ہے-

Post a Comment

Previous Post Next Post