پنجگور گھر میں آگ لگنے سے 17 سالہ لڑکی جھلس کر ھلاک



پنجگور تحصیل پروم کے یونین کونسل دز پروم  بازار کے رہاٸشی غوث بخش ولد پیرمحمد  کے گھر میں  بیٹری پھٹنے سے   گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں 17 سالہ لڑکی جھلس ھلاک ہوگئی۔ 


ادھر چاغی میں پٹرول اور ڈیزل کے دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس سے متعدد دکان جل گئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post