تربت، بس ٹرمینل کے متعدد ڈیزل ڈپوں میں آگ لگ گئی



 بلوچستان کے شہرتربت میں قائم ڈیزل اور پٹرول کی متعدد ڈپو میں آگ لگ گئی۔ذرائع کے مطابق آگ نے ایک وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آتشزدگی کے باعث متعدد ڈپو تباہ ہوگئے ہیں ۔ 


 ابتدائی اطلاعات کے مطالق ابتک آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post