گوادر پلیری میں رات گئے دس سالہ میرین ولد داد رحمان نامی بچہ بچھو کے کاٹنے سے ھلاک ہواہے ۔
ورثا کا الزام ہے کہ جب بچے کو جی ڈی انڈس ہسپتال لے جایا گیا تو وہاں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے بچہ ھلاک ہوگیا ۔
تاہم ڈاکٹروں کی طرف سے اس بابت کوئی وضاحت سامنے نہیں آیا ہے ۔