اوتھل سے تقریباً 25 کلومیٹر دور دبئی مسجد ونگوئی کے نواح میں ایک درندہ صفت نوجوان راشد علی ولد امید علی نے رات کو گھر میں گھس کر 8 سالہ معصوم بچی (س) کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔اور فرار ہوگیا ۔
اہلخانہ نے فوری پولیس کو اطلاع دی۔جس پر پولیس نے کاروائی کرکے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرکے دفعہ 376 تعزیرات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردیاہے ۔
