کیچ: بلیدہ سے دو بھائیوں سمیت پانچ افراد لاپتہ



بلوچستان کے ضلع کیچ سے اتوار کی شام  پاکستانی فورسز نے بلیدہ کے علاقے میناز ڈن سر میں چھاپہ مارکر دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کو جبری گمشدگی کے شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت وسیم ولد حاجی شریف، یار جان ولد منظور، عزیر ولد حکیم، غفور ولد حمید اور عبدالباسط ولد حمید کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post