پروم کپ میں زمیاد الٹ جانے سے ایک شخص جھلس کر ھلاک دوسرا زخمی ،بیلہ دیوار گرنے سے خاتون ھلاک دوسری شدید خاتون زخمی



 پنجگور پروم کپ میں ٹائر برسٹ ہونے سے تیل بردار زمباد گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں  آگ بڑھک اٹھی ۔ 


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرمکان کے رہائشی ایک نوجوان جھلس کر ھلاک جبکہ دوسرا شخص زخمی ہواہے ۔  واقع بعد لیویز کی ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر  نعش اور زخمی کو ہسپتال پہنچادیا ۔


اوتھل: بیلہ کے علاقے بلوچی گوٹھ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ایک زخمی، ریسکیو زرائع کے مطابق تاریخی و قدیمی شہر بیلہ کے علاقے بلوچی گوٹھ میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک خاتون جاں بحق ایک زخمی ہوگئیں۔نعش اور زخمی خاتون کو فوری کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں زخمی ہونے والی خاتون کو طبی امداد کے بعد کراچی ریفر کر دیا گیا جبکہ جاں بحق خاتون کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post