کوہلو : باریلی میں کچے سڑک پر نصب بارودی سرنگ پھٹ گیا تاہم دھماکہ میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی ہے ۔
آپ کو علم اکثر ہونے والے بم دھماکوں میں فورسز کو ہونے والے نقصانات چھپائے جاتے ہیں ،اگر خبر لیک بھی ہوا ہوتو کسی اہلکار کی ھلاکت کو زخمی ظاہر کی جاتی ہے ۔ یا کہا جاتاہے کہ کوئی جانور ٹکرا گیا تھا جس کی وجہ سے بم پھٹ گیا ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کی جانب سے باریلی مخماڑ سمیت دیگر علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی بندش حوالے پمفلٹ پھینک دی گئی تھی۔