ڈیرہ بگٹی سوئی میں فورسز کی آپریشن جاری دو افراد لاپتہ



ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے رائیس توخ، گو اور کچی کینال کے نواحی علاقے میں  آج دوسرے روز بھی پاکستانی فوج کی بربریت کی زد میں ہیں۔ 


اطلاعات ہیں کہ آج فوجی اہلکاروں نے عام لوگوں کے متعدد گھر جلا دیئے اور دو افراد کو اغوا کر کے لاپتہ کردیا ہے جن کی شناخت عرض محمد بگٹی اور خیر اللہ بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post