بسیمہ کار حادثے کا شکار، 6 افراد موقع پر ھلاک دیگر زخمی



خضدار بسیمہ کلی میاڑی کے علاقے میں کار حادثے کا شکار ہوا جس میں 6 افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ   گاڑی خضدار سے براستہ بسیمہ آرہی تھی کہ راستے میں الٹ گئی، گاڑی میں سوار 6 افراد موقع پر جاں ھلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔


 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post