خیبر پختونخواہ کے شاہ کس پولیس لائن پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔
پولیس لائن ذرائع کے مطابق 2 پولیس اہلکار ھلاک جبکہ ڈی ایس پی نواز آفریدی سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔