مچھ فورسز ہاتھوں ھلاک شخص کی شناخت ہوگئی ،قلات قبائلی رہنما فائرنگ میں زخمی ، تین محافظ ھلاک



مچھ :  سیکیورٹی فورسز نے سول ہسپتال مچھ میں نعش منتقل کردیا۔

زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سول اسپتال مچھ میں ایک شخص کی نعش منتقل کردی ہے۔ جس کی شناخت  ولی محمد ولد اقبال ساکن تربت سے ہوئی  ہے۔


قلات شیخڑی میں قبائلی رہنماء اسدجان شاہوانی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی  جس سے  ان کے  تین محافظ محمد امین ولد محمد رفیق،حافظ سعید احمد ولد محمد عالم  اور محمد علی ولد حاجی عبدالرشید جبکہ اسد شاہوانی سمیت  ایک محافظ زخمی  ہوگئے ۔  جنھیں شال منتقل کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post