پنجگور انجنیئر یعقوب عامل کے قتل پر تین روزہ سوگ کا اعلان ،پریس کانفرنس



 پنجگور  انجینئر یقوب عامل کے قتل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور بی این پی عوامی کی کال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں


یہ بات پنجگور شہر  کے مئیر شکیل احمد قمبرانی اور دیگر  نے  پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہی ہے ۔ 


 انہوں نے کہا ہے انجینئر یقوب عامل ایک شاعر ادیب دانشور شریف النفس انسان تھے اور محکمہ ایم ایم ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تھے انکی  بہیمانہ قتل بلوچ قوم اور خاص کر پنجگور کیلئے  ایک بڑا نقصان ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے بی این پی عوامی اس طرح کے واقعات کی بھرپور انداز میں مزمت کرتا ہے ۔


 انہوں نے  ایس پی پنجگور  کو تاکید کی کہ وہ انجینئر یقوب عامل کے قاتلوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر  گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post