Home سبی: فورسز پر تندوری کے مقام پر بم حملہ جانی نقصانات کی اطلاعات byBalichistan'sToday -March 03, 2023 0 بلوچستان کے علاقے سبی تندوری کے مقام پر نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پیدل گشت کر رہے تھے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کو اس حملے میں نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف اب تک سامنے نہیں آیا ہے نہ ہی حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول کی ہے ۔ Facebook Twitter