کراچی سے پاکستان فورسز نے چار روز قبل شہزاد ولد میرجان ڈومکی نامی ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے ،جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہیں ۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں بلوچستان سے دوہزار بائیس میں فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے ثاقب زہری نامی نوجوان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں ۔