آواران فورسز کی آپریشن جاری ، متعدد افراد حراست بعد جبری لاپتہ

 


آواران گیشکور کے علاقہ  سنڈم  میں پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری ہے ،فورسز  نے سرچ آپریشن دوران خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد متعد افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ تاہم اب تک لاپتہ افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post