گوادر: جیونی میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ



گوادر : اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے جیوانی میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ ہوا ہے۔


علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔


یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی جیوانی میں پاکستانی کوسٹ گارڈ پر حملہ ہوا تھا ، اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے قبول کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post