جانی خیل میں اسنائپر حملہ میں ایک اہلکار کو ھلاک کردیا ۔ ٹی ٹی پی

 


بنو:تحریک طالبان  پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے جاری بیان میں کہاہے کہ گذشتہ رات تقریباً آٹھ بجے تحریک طالبان پاکستان کے ساتھیوں نے ولایت بنوں کی تحصیل جانی خیل میں قابض پاکستانی  فوج کے ایک اہلکار  کو اسنائپر حملے کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے  ، جس کی ذمہداری قبول کرتے ہیں  ـ 


Post a Comment

Previous Post Next Post