رشیدہ بلوچ اور اس کے شوہر کی بازیابی کیلے مظاہرہ کیاجائے گا ،عوام سے شرکت کی اپیل ، والد رشیدہ بلوچ



شال جبری گمشدگی کے شکار بلوچ خاتون رشیدہ زہری کی والد ، جبری گمشدگی کے شکار رحیم زہری کے سسر اپنے ویڈیو پیغام میں  تمام سیاسی پارٹیوں طلباء تنظیموں وکلاء برادری انسان دوست لوگوں سے اپیل کر ر ہے ہیں کہ وہ منگل کے روز  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے جبری گمشدگی کے شکار رحیم زہری اور ان کے اہلیہ کی جبری گمشدگی کے خلاف اور ان کی بحفاظت بازیایی کیلے تین بجے شال  پریس کلب کے سامنے  ہونے والے احتجاج میں شرکت کرکے ہماری آواز بنیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post