جیونی :کوسٹ گارڈ کی گاڑی پر بارودی سرنگ دھماکہ اور فائرنگ

 


ضلع گوادر کے علاقہ جیونی میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا ، دھماکہ کے بعد مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ بھی کی - جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ھلاک اور زخمی ہوگئے ۔


آپ کو علم ہے  اس سے پہلے بھی پاکستانی فورسز پر حملے ہوتے رہے ہیں ، جنکی ذمہ داری بلوچستان میں سرگرم مسلح آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں، تاہم ابتک مزکورہ  حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post