مچھ سے جبری لاپتہ وہاب کرد بازیاب ہوگئے۔



 بلوچستان کے علاقے مچھ سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے وہاب کردولد مولابخش  بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئےہیں ۔ 


انھیں  پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور کے اہلکاروں نے 24 اگست 2022  کو مچھ ریلوے اسٹیشن کے مقام پر حراست میں لیکر جبری  لاپتہ کردیا تھا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post