مستونگ لیویز چیک پوسٹ پر حملہ دو اہلکار ہلاک

 


مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، دو اہلکار ہلاک۔


تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے ببری کے قریب نامعلوم مسلح افراد  لیویز چوکی پر حملہ کیا ، حملے میں دو اہلکار ہلاک، جن کی شناخت منظور احمد اور محمد اسلم کے ناموں سے ہوگئی۔


جبکہ لواحقین نے کوئٹہ تفتان شاہراہ شیخ واصل کے مقام پر ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post