Home شال میں سابق افغان آرمی آفیسر کو قتل کردیا گیا byBalichistan'sToday -February 11, 2023 0 شال : شہر میں سابق افغان آرمی آفیسر اور ضلعی سربراہ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے ۔ اطلاعات ہیں کہ سابق افغان آرمی آفیسر اور ضلعی سربراہ بصیر اچکزئی افغانستان کے سقوط کے بعد پاکستان میں سیاسی پناہ کی تلاش میں تھے کہ انھیں ھلاک کردیا گیا ۔ Facebook Twitter