Home وزیر ستان خود کش حملہ تین اہلکار ھلاک ایک درجن زخمی byBalichistan'sToday -February 11, 2023 0 شمالی وزیرستان: کھجوری چیک پوسٹ کے قریب تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی کمپنی کی حفاظت کے لیے تعینات سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ 3 ہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے ہیں ۔ Facebook Twitter