مشکے میں قابض فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے  رندک اور میہی کے مقام پر قائم دشمن کے دو چوکیوں پر گرنیڈ لانچر سے گولے داغے اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دشمن کو مزید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔


ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔






Post a Comment

Previous Post Next Post