بریکنگ نیوز سانحہ کھیتران ماں زندہ بیٹی قتل؟

 



ڑوب کمشنر کے ذرائع کے مطابق  کھیتران کے نجی جیل میں قید گراناز دو بچوں سمیت بازیاب ہوگئی  ہیں۔


انھوں نے کہاہے کہ گراناز اپنے دو بچوں سمیت ان کے حوالے کیاگیا ہے ۔


تاہم بیان میں پولیس ذرائع نے یہ نہیں کہاہے کہ انکے مزید پانچ افراد کہاں ہیں ،اس طرح انھوں نے یہ بھی نہیں کہاہے کہ گراناز اور دو بچے کیسے بازیاب ہوگئے ہیں ۔ 


دوسری طرف سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے جو نعش دھرنے میں رکھا گیا  ہے ، وہ  16 ،17 سال کی چھوٹی عمر کی لڑکی ہے ،جس کے ساتھ جنسی تشدد بھی کیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post