بلوچستان لبریشن فرنٹ نے زامران میں ایک فوجی اہلکار کے ھلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ کیچ کے علاقے زامران میں یکم فروری کو سہ پہر دو بجے سرمچاروں نے زامری میں قائم فوجی چوکی کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کردیا ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔