Home مند موبائل ٹاور پر حملہ byBalichistan'sToday -February 08, 2023 0 کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج رات گئے مند کے علاقے کوہ ڈگار میں واقع یوفون موبائل ٹاور پر حملہ کرکے مشنیری کو نزآتش کردیا اور فرار ہوگئے ۔ Facebook Twitter