کھیتران کراچی سے گرفتار



بارکھان میں خان محمد مری کے اہلیہ اور دو بیٹوں کے قتل میں ملوث بلوچستان حکومت کے کٹھ پتلی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔


عبدالرحمان کیتھران کوکراچی کے یوسف گوٹھ سے کرائم برانچ نے گرفتارکرلیا ہے۔


ذرائع کے مطابق عبدالرحمن کھیتران کو گرفتاری کے بعد بلوچستان پولیس کے حوالے کردیا گیاہے


Post a Comment

Previous Post Next Post