تربت: پاکستانی سیکورٹی فورسز نے اٹھ لاشیں لیویز حکام کے حوالہ کردیا

 


تربت:  ایف سی ہیڈکوارٹر تربت میں آٹھ لاشیں لائی گئی ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں کی جاسکی۔


زرائع کے مطابق مند آپریشن میں 8 افراد جانبحق ہوئے ہے، ایف سی نے لاشیں لیویز فورس کے حوالے کی گئی۔ سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد کو ہلاک کردیے ہیں۔


تاہم ابتک لاشوں کی شناخت نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کسی مسلح تنظیم کی طرف سے کوئی موقف سامنے آیا ہے۔


یاد رہے کہ بلوچستان میں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے آرہے ہیں جن میں اکثریت لاشوں کی شناخت زیر حراست افراد کے طور پر ہوئی ہے۔


بلوچستان کے قوم پرست جماعتیں، انسانی حقوق کی تنظمیں اس طرح کے واقعات کو مشکوک قرار دے چکے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post