شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے درندگی کرتے ہوئے فوجی آپریشن دوران دو افراد کو ھلاک کردیاہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھی تصدیق کی ہے کہ درندگی دوران شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں سکیورٹی فورسز نے دو افراد کو ھلاک کردیاہے۔
دریں اثناء بنوں کے علاقہ کیکی میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا دینے بعد فرار ہوگئے ۔
پولیس کے مطابق جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے، حملے میں دونوں اطراف سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواہے ۔