بریکنگ نیوز ماں اور بچوں کے سنگدل قاتل کھیتران گرفتار



کوئٹہ  مصدقہ اطلاعات ہیں کہ گزشتہ روز بارکھان کنویں سے مردہ حالت میں برآمد ہونے والے  ماں گراناز اور انکے نوجوان دو بیٹوں کے قاتل قبائلی بااثر بدنام شخصیت اور بلوچستان اسمبلی کے وزیر عبدالرحمن کھیتران کو انکے گھر پر چھاپہ مار کر  گرفتار کرلیا گیا ہے  ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post