پنجگور کا نوجوان دوسری مرتبہ جبری گمشدگی کا شکار



 کراچی سیکورٹی فورسز نے کراچی کے علاقے گلشن مزدور میں اورنگ زیب ولد ماسٹر سراج سکنہ پنجگور سوردو کو ایک دفعہ پھر جبری لاپتہ کردیا ہے  ۔ 


لواحقین کے مطابق 7 فروری 2023 کی صبح  4 بجے اسے گھر سے فورسز نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام  منتقل کردیاتھا

 ،جسکے بعد وہ  تاحال لاپتہ ہے.


آپ کو علم ہے  2 جون 2020 کو کراچی سے فورسز نے انھیں حراست میں لیکر 8 مہینے حراست میں رکھنے بعد رہا کردیا تھا.

Post a Comment

Previous Post Next Post