مند نامعلوم مسلح افراد کا فورسز پر حملہ

 


بلوچستان کے علاقے مند کے سرحدی پہاڈی علاقے شیراز میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ، مسلح افراد نے شیراز میں مولڈ کے مقام پر قائم فورسز کی چوکی پر راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے


حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصان کے اطلاعات ہیں، تاحال حملے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post