پنجگور سے گزشتہ روز ایک نوجوا جبری لاپتہ


 پنجگور نامعلوم  مسلح صرف سواروں نے گزشتہ روز  ا توار کے دن یحییٰ سلام ولد سلام سکنہ خدا بادان نامی شخص کو  حاجی نصیر مسجد کے قریب  سے اغوا کرکے لے گئے اور لاپتہ کردیا۔


علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح گروہ کا تعلق سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے جن کی پشت پناہی پاکستانی فوج ایجنسیاں کر رہی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post