تربت: نوجوان کی دوسری مرتبہ جبری گمشدگی کیخلاف شاہراہ بند



 تربت سے سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں دوسری مرتبہ حراست بعد جبری لاپتہ زمان بلوچ کے لواحقین نے کیچ ہوشاپ کے مقام پر شال  تربت مرکزی شاہراہ (سی پیک ) پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ہے ۔ 


آپ کو علم ہے  زمان بلوچ کو چار  روز قبل تربت سے سیکورٹی فورسز نے حراست بعد اپنے ہمراہ لے گئے تھے ۔ 


 جس کے بازیابی کیلے گزشتہ روز  پریس کانفرنس کرتے ہوئے لواحقین حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دے رکھا تھا کہ اگر بازیاب نہیں ہوئے تو وہ سی پیک روڈ کو  بند کردیں گے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post