شال ماحل کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیا ،ساس کی ویڈیو پیغام



‏شال :  شال سے کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ ماحل بلوچ کی ساس نے جاری ویڈیو بیان میں کہاہے کہ  ہمیں دھمکی دی گئی کہ ماحل کے جبری گمشدگی کو سامنے نہ لایا جائے ۔


انھوں نے کہاہے کہ پانچ دن گزرنے کے باوجود میری  بہو ماحل بلوچ کو  کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے ۔ وہ دو بچیوں کی ماں ہیں ،اسکی زندگی کو خطرہ لاحق ہیں ۔


انھوں نے  اپیل کی ہے کہ بہو کی بازیابی کیلے  مدد کی جائے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post