سانحہ بارکھان کے خلاف تربت میں مظاہرہ

 


تربت میں سانحہ کھیتران  واقع کے خلاف ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ، مظاہرے اور ریلی میں  مختلف مکاتبہ فکر کے لوگ ،  انجمن تاجران کیچ رجسٹرڈ ، وکلاء برادری ، سول سوسائٹی ، حق دو تحریک ، آل پارٹیز مری اتحاد سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


احتجاجی ریلی تربت پریس کلب سے شروع ہوکر شہید فدا چوک پر پہنچ کر   احتجاجی جلسہ میں تبدیل ہوا ، جہاں  مقررین نے خطاب کرکے سانحہ بارکھان کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post