قلات سے نوجوان مقامی ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں جبری لاپتہ

 


 ضلع قلات  تحصیل منگچر کے علاقہ  جوہان روڈ سے گذشتہ روز سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح

پاکستانی خفیہ اداروں اور انکی تشکیل کردہ مسلح جھتے کے کارندوں نے  علی نواز ولد محمد عمر نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post